155

دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتی،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے یوم آزادی پر جاری بیان میں کہا گیا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتی۔

انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں ہمیں پاکستان جیسی بے مثال نعمت سے نوازا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تحریک پاکستان کے شہداء کی بے مثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں