دنیا ٹی وی سے جبری طور پر صحافیوں کو نوکری سے نکالنے کے خلاف صحافتی تنظیموں نے دنیا ٹی وی کی بلڈنگ کا گھیرائو کر لیا، کسی ورکر کو نہ اندر داخل ہونے دیا جارہا ہے اور نہ ہی باہر آنے دیا جارہا ہے۔

حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچ گئی۔ میاں عامر کو اس دفع ٹف ٹائم دے گے اور میاں عمر کو اپنا فیصلہ بدلنا ہو گا.تمام صحافیوں کا مشترکہ فیصلہ