پنجاب حکومت کا معمول کی سرگرمیاں محرم کے بعد بحال کرنے پر غور، عیدالاضحی پر عید الفطر کے ایس او پیز کو ہی فالو کیا جائے گا، ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات، ، سنیما گھر اور تھیٹرز محرم کے بعد کھولے جاسکیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت معمول کی سرگرمیاں بحال ہونے کی تجویز این سی او سی کو بھجوائے گئی، محرم الحرام کے بعد ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات کھولے جاسکیں گے، حتمی فیصلہ این سی او سی کی میٹنگ میں کیا جائے گا، پنجاب میں سخت لاک ڈاون 9 دن کے لئے ہوگا، لاک ڈاون آج رات سے شروع ہوگا، لاک ڈاون پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا۔
245