203

زیارت کی قائد اعظم ریذیڈنسی پر بانی پاکستان کا قد آور مجسمہ تیار

پاکستان کے معروف سنگ تراش، آرٹسٹ اور فوٹو گرافر فقیرا سولنکی نے بلوچستان زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی کے ساتھ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح مکمل اور قدآور مجسمہ تیار کر لیا ہے۔ فائبر گلاس میں مکمل اور باوقار مجسمے کا سائز 5×20×7 فٹ ہے۔ فقیرا سولنکی کی جانب سے کسی ریزیڈنسی کے ایک اور اندرونی مقام پر بھی پانی پاکستان کا پتھر کا پورٹریٹ تراشا جا رہا ہے۔ فقیر نے اپنے شاندار شاہکار کی تصویر سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں