159

سعودی عرب جانے والے افراد کا لاہور میں احتجاج

سعودی عرب جانے والے افراد نے لاہور میں ایکسپو سینٹر ویکسی نیشن مرکز میں احتجاج کیا۔

احتجاج کرنے والے مظاہرین نے سعودی ایوی ایشن کی تجویز کردہ ویکسین لگانے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسٹرازینیکا 30 سے 40 سال عمرتک کے افراد کو نہیں لگائی جارہی۔

حکومت پنجاب نے این سی او سی سے معاملہ حل کرنےکی درخواست کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں