سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کرگئے۔
جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی اور انہیں سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
مرحوم محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت ایپلٹ بینچ کے رکن تھے۔
69