تمام سکولوں کے تفریحی ومطالعاتی دوروں سمیت آئوٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد، پیشگی ضلعی انتظامیہ سے اجازت ضروری قرار دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر, سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی چئیرمین ڈی آر اے کی منظوری کے بعد دوروں پر طلبہ کو لے کر جائے گا۔
221