215

صوبائی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

حکومت سندھ نے مالی سال 2020-21ء کے لئے صوبائی حکومت کے گریڈ1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد عبوری امداد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس ضمن میں گریڈ1 سے22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ہونے والے مجوزہ اضافے کا گوشوارہ قارئین کے پیش کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں