262

عثمان بزدار کی مراد علی شاہ کو بڑے مارجن سے شکست

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عثمان بزدار نے مراد علی شاہ کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

معروف پاکستانی کالم نگار ، صحافی اور سیاسی تجزیہ نگار انور لودھی نے بہترین وزیراعلی کون ہے ؟۔عثمان بزدار یا مراد علی شاہ کے حوالے سے ووٹنگ کرائی

ٹوئیٹر پر اس ضمن 17,668 ووٹ ڈالے

عثمان بزدار نے 88 فیصد ووٹ حاصل کیے

مراد علی شاہ صرف 12 فیصد ووٹ حاصل کرسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں