63

ورکرز کو یقین ہے لڑوں گا، جھکوں گا نہیں: آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ورکرز کو یقین ہے کہ میں لڑوں گا، جھکوں گا نہیں۔

لاہور کے حلقہ این اے 127 میں ایک تقریب سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو کو جتوانا اور وزیراعظم بنوانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے جیل جانے کا شوق نہیں ورکرز کا خیال ہوتا ہے، ورکرز کا یقین ہوتا ہے کہ میں لڑوں گا جھکوں گا نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں