200

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی رہائش گاہ آمد اور ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( ٹیوڑ پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی رہائش گاہ آمد
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا وفاقی وزیر شفقت محمود سے ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور
سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کہا-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی-
انھاں نے کہا کہ والدہ سے محرومی کا دکھ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے-دعا ہے کہ اللہ تعالی شفقت محمود او ر
ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے-
اس موقع پروفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے بھائی عامر محمود بھی موجود تھے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں