لاہور(ٹیوٹرپاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے عالمی شہرت یافتہ لوک گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی ملاقات
عثمان بزدار نے کہا کہ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی فن کی دنیا کا روشن اور تابندہ ستارہ ہیںعطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے دھرتی باسیوں کے درد کو گیتوں میں سمو دیا۔
عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی آواز ہر صاحب ذوق شخص کے دل کو بھاتی ہے۔عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی پاکستان کا اثاثہ ہیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی مزاج پرسی کی اور صحت کے بارے میں دریافت کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی صحت کاملہ کیلئے دعا
214