201

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شفیق آباد میں ڈور پھرنے سے 4سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شفیق آباد میں ڈور پھرنے سے 4سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے
سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی عفلت کے ذمہ داروں کے خلاف محکمانہ اور قانونی کاروائی کا حکم

عثمان بزدار نے کہا کہ واضح ہدایات کے باوجود پتنگ بازی کے واقعات کارونما ہونا افسوسناک ہے ۔

پتنگ بازی کے واقعات کی روک تھام کیلئے فعال طریقے سے فرائض انجام دئیےجائیں ۔

خلاف وزری کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے ۔

وزیراعلی عثمان بزدار کا جاں بحق بچے کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں