201

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک سے اظہار تعزیت

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان/اظہار تعزیت

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک سے ملاقات

انہوں نے ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے، لواحقین کے صبر و استقامت کے لیے دعا گو ہیں۔

اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں