118

ٹی سی ایل نے دراز 11.11 سیل کے موقع پر شاندار ڈسکا ؤنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کے نمبر ون ایل ای ڈی ٹی- وی برانڈ ٹی سی ایل نے ای -کامرس کمپنی دراز کے ساتھ11.11 سیل میں اپنی شاندار پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز11 نومبر سے 21 نومبرتک جاری رہے گا۔

اس سیل کے موقع پر صارفین ٹی سی ایل اور iFFALCON کی وسیع رینج پر 20% تک کی ناقابل یقین ڈسکاونٹ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔اس کے علا وہ صارفین کو بھاری رعایتیں، گھر تک مفت مصنوعات کی فراہمی، واؤچرز اور آسان ماہانہ اقساط جیسی سہولیات بھی دی جائیں گی۔

” اس بارے میں بات کرتے ہوئے ٹی سی ایل کے ہیڈ آف مارکیٹنگ ماجد خان نیازی نے کہا کہ “ہم ایک بار پھردراز کی1 11.1گرینڈ سیل کے مو قع پردرازکے ساتھ شراکت داری قائم کر نے پربہت خوش ہیں۔ یہ تعاون ہمارے صارفین کو شاندارڈیلز اور ڈسکاؤنٹ تک بغیر کسی رکاوٹ کے خریداری کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے ہماری غیر متزلزل لگن کی عکاسی کرتاہے۔

اس سیل کے موقع پرصارفین تمام ٹی سی ایل پروڈکٹس آفیشل برانڈ وارنٹی کے ساتھ دراز پر موجود ٹی سی ایل کے فلیگ شپ اسٹورسے باآسانی خرید سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں