88

پاکستان تحریک انصاف کا حافظ فرحت عباس کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔

بانیٔ پی ٹی آئی کی ہدایات پر حافظ فرحت عباس کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے حافظ فرحت عباس کے نام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں