لاہور( ٹیوٹرپاکستان) پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکی رح لاھور نے الطاف احمد بٹ کو سی بی آر سوسائٹی اسلام آباد کا صدر منتخب ھونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ اور پنجتن پاک سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور
اپنی محبت کے اظہار کیلئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا.
165