پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا ۔اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔
177