101

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت زیر حراست، پولیس کی تردید

پولیس نے PTI رہنما شیرافضل مروت کو زیر حراست، پولیس کی تردید کردی ۔پی ٹی آئی کےنائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا۔وہ ساتھیوں کے ہمراہ باجوڑ جارہے تھے کہ راستے میں پولیس کی بھاری نفری نے ان کی گاڑی کو روکا اور گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی طرف منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں