160

کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہ ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی۔

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے سربراہ کو رہا نہیں کیا جائے گا۔

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ 16 ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں