293

ہمیشہ سے ہی اولڈٹریفورڈ میں گھنٹی بجانا چاہتا تھا: وسیم اکرم

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
اولڈ ٹریفورڈ میں گھنٹی بجانا ایک خواب تھا: وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہونے کا اعلان پانچ منٹ گھنٹی بجا کر کیا۔

لیجنڈری کرکٹر نے کہا کہ اولڈ ٹریفورڈ کی گھنٹی بجانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوز پہنے گھنٹی بجاتے ہوئے ایک تصویر شئیر کی اور اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیشہ سے ہی یہ گھنٹی بجانا چاہتا تھا اور اولڈٹریفورڈ میں یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں