218

6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

راولپنڈی کے تھانے ایئر پورٹ کی حدود میں 6 افراد نے ایک خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے۔
تھانہ ایئر پورٹ راولپنڈی نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں