سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عثمان بزدار نے مراد علی شاہ کو بڑے مارجن سے شکست دے دی
معروف پاکستانی کالم نگار ، صحافی اور سیاسی تجزیہ نگار انور لودھی نے بہترین وزیراعلی کون ہے ؟۔عثمان بزدار یا مراد علی شاہ کے حوالے سے ووٹنگ کرائی
ٹوئیٹر پر اس ضمن 17,668 ووٹ ڈالے
عثمان بزدار نے 88 فیصد ووٹ حاصل کیے
مراد علی شاہ صرف 12 فیصد ووٹ حاصل کرسکے