101

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں نئی سیاسی جماعتوں کی پوزیشن؟

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے فیصلے کے بعد پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں کل 108 نشستیں بچیں گی جبکہ پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد 68 رہ جائے گی۔

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کی نشستیں 11 سے کم ہو کر 8 رہ جائیں گی۔

ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد کے ارکان کی تعداد 209ء ہے، جسے قومی اسمبلی سادہ اکثریت حاصل ہے۔

اس وقت سنی اتحاد کونسل یعنی پی ٹی آئی کے ارکان سمیت اپوزیشن کے مجموعی ارکان کی تعداد 97 ہے، مخصوص نشستیں ملنے کے بعد یہ تعداد 120 ہوجائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں