اپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر وفاقی حکومت کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری
وفاقی کبینہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نشان امتیاز ملٹری کو فیلڈ ماسٹر کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی اعلانیہ کے مطابق اپریشن بنیان مرصوص کی اعلی حکمت عملی پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ ماشل کے عہدے پر ترقی دی گئی
240