95

حکومت پٹرول 150روپے لیٹر دے، 8روپےکمی مذاق ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے فی لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت اور ڈالر کی قیمت میں کمی کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا حکومت عوام کو تکلیف دینے کی بجائے ریلیف دے اور پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر مقرر کرئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جو ہر ٹاؤن میں جماعت اسلامی حلقہ این اے 126 کی جانب سے عوامی ناشتہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں