عید الفطر پر عوام ہفتہ اور اتوار ملا کر 5 دن چھٹیاں منائیں گے،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا-
عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔

کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔