86

ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں بنگلا دیش نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارت کے دھرم شالا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں