73

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے کے بعد وطن پہنچ گئے۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم لندن سے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔
واضح رہے کہ شہباز شریف شاہ چارلس کی تاج پوشی تقریب میں شرکت کے لیے لندن گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں