66

وزیر پنجاب مریم نواز میو ہسپتال دوران دورہ مریضوں کی شکایت پر برم ایم ایس ڈاکٹر فیصل کو فوری طور پر برطرف کرنے کے احکامات جاری

وزیر پنجاب مریم نواز میو ہسپتال دوران دورہ مریضوں کی شکایت پر برم ایم ایس ڈاکٹر فیصل کو فوری طور پر برطرف کرنے کے احکامات جاری

وزیر پنجاب مریم نواز اپنے دورہ میو ہاسپٹل لاہور کے دوران مریضوں کی شکایت سن کر برم ہوگی جس پر انہوں نے فوری طور پر ایم ایس ڈاکٹر فیصل کو فوری طور پر برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیے تفصیل کےمطابق مریم نواز نے کہا ہے کہ مخلوق رل رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کہ اللہ کو جواب نہیں دینا میاں ہسپتال کے حالات بہت برے ہیں لوگ ہسپتال میں علاج کے لیے اتے ہیں لیکن یہاں پہ وہ خوار ہوتے ہیں کسی وارڈ میں کوئی کام نہیں ہو رہا ہے ۔انتظامیہ نے انکھیں بند کی ہوئی ہے تمام مریضوں کے پاس دوائی نہیں ہے سرنج بنولہ تک ہاسپٹل میں موجود نہیں ہے صفائی کا ناقص انتظام ہے کیڑے مکوڑے پائے جاتے ہیں جس پر مری نواز نے فوری طور پرہسپتال کا اجلاس منعقد کیا اور اور ہسپتال میں ناقص کارگردی پر رپورٹ طلب کر لی ایک بچی نے کہا کہ میں میری ماں بیمار ہے ہم رات پر دوائی کے لیے بھاگتے رہے ہیں لیکن یہ ہاسپٹل میں کوئی بھی دوائی نہیں ہے جس پر نواز نواز بہت شدید غصے میں آگئی اور ناراضگی کا اظہار کیا اور انہوں نے فوری طور پر ایم ایس ڈاکٹر فیصل کا برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دی ہے اور حکم دیا ہے کہ ہسپتال میں 100 فیصد تک ادویات فراہمی کو یقینی بنایا جائے مریم نواز نے سٹور میں دریا سرنج بنولہ عدیل اشیا کی فراہمئ کو چیک کیا-انہوں یمرجنسی بلاک ٹی بی ٹی اینڈ چیسٹ ائی سی یو کارڈیالوجی اور دیگر وارڈ کا بھی جائزہ لیا ہے مری نواز نے وارڈ میں مریضوں کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں