96

کراچی کی 11 یوسیز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل شروع

کراچی کی 11 یوسیز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے۔
شہر کے مختلف اضلاع میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل شروع کر دیا گیا۔
ضلع غربی کی 3 یوسیز میں پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔
پریزائیڈنگ افسران کو پولنگ کا سامان حوالے کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں