293

لاک ڈاون میں کونسا کاروبار کھلے گا اور کیا بند ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر صوبہ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں تمام مارکیٹیں آج رات سے بند کرنے کا فیصلہ، سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان آج نوٹیفکیشن جاری کریں گے، مارکیٹیں آج رات سے بند کر دی جائیں گی، مارکیٹیں آئندہ 10 دن بند رہیں گی۔، پنجاب میں سخت لاک ڈاون 9 دن کے لئے 5 اگست تک ہوگا. تمام دکانیں تفریحی مقامات بند کردیئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں