عراق کے عین الاسد ایئربیس پرکم ازکم 14راکٹ داغے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بغداد میں امریکی اتحاد کا کہنا ہے کہ عین الاسد ایئربیس پر راکٹ حملے میں 3 افراد معمولی زخمی ہوئے۔
اس حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ عراق کے عین الاسد ایئربیس امریکی فوج کے زیر استعمال ہے۔