146

افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال خراب، بھارت نے مزید اسلحہ افغانستان بھیج دیا

افغانستان میں سیکیورٹی کی خراب صورتحال پر بھارت نے مزید اسلحہ کابل اور قندھار بھیج دیا، بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی تصاویر سامنے آگئیں۔

طالبان کی پیش قدمی کے بعد بھارت کی پریشانی مزید بڑھ گئی، قندھار میں بھارتی قونصلیٹ کی سرگرمیاں انتہائی محدود کردی گئی۔

قندھار میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث بھارتی قونصل خانہ بند

تجزیہ کاروں نے بھارت کی جانب سے ایک طرف طالبان سے مذاکرات پر زور اور دوسری جانب افغان حکومت کو اسلحے کی فراہمی کو دوغلا پن قرار دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں