197

ایفل ٹاور آج سےسیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا

فرانس کا مشہورایفل ٹاور آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا۔

خبرایجنسی کےمطابق ایفل ٹاورپر کورونا احتیاطی تدابیر کےتحت یومیہ 13ہزار افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔

سیاحوں کوداخلےکیلئےویکسی نیشن سرٹیفیکٹ یامنفی کوروناٹیسٹ دکھاناہوگا۔

ایفل ٹاور کورونا وائرس کےسبب عائد پابندیوں کی وجہ سے9ماہ سےبندتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں