140

میگھن مارکل کے بھائی نے بہن کو گھمنڈی قرار دے دی

میگھن مارکل کے بھائی نے بہن کو گھمنڈی اور سطحی انسان قرار دے دیا۔

ایک شو میں ٹامس مارکل نے کہا کہ میں نے شہزادہ ہیری کو خبردار کیا تھا کہ میگھن مارکل تمہاری زندگی تباہ کردے گی۔

رپورٹس کے مطابق شادی سے قبل ایک خط میں انہوں نے شہزادہ ہیری کے میگھن کے ساتھ شادی کے فیصلے کو شاہی خاندان کی تاریخ کی بدترین غلطی قرار دیتے ہوئے انہیں پیچھے ہٹ جانے کا مشورہ بھی دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں