145

لندن اور برسلز کے درمیان چلنے والی یورو اسٹار کی دوسال بعد بحالی

لندن اور برسلز کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس یورو اسٹار دو سال بعد 15 اگست سے بحال کر دی جائے گی۔

یورو اسٹار انتظامیہ کے مطابق یورپ اوربرطانیہ کےڈیجیٹل کوووڈسرٹیفکیٹ رکھنےوالےسفرکرسکیں گے۔

یورپی یونین اور برطانیہ نے مسافروں کو 10 دن کےقرنطینہ سےمستثنی قرار دینے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں