لاہور (سٹی رپورٹر) ایدیٹر انچیف روزنامہ سدید لاہور میاں عصمت رمضان جانب نے روزنامہ نیا اجالا فیصل آباد کے چیف ایڈیٹر جناب اصغر علی تبسم کی زوجہ کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔سدید ٹیم کی جانب سے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔
100