109

دعا ہے سالِ نو 2025 ہم سب کے لیے خوشی اور خوش حالی کی نوید ہو۔ میاں عصمت رمضان

میاں عصمت رمضان شیف ایڈیٹر روزنامہ سدید ل نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 2025 یم سب کے لیے خوشی اور خوش حالی کی نوید ہو۔

آج کے دن ہم ایک مستحکم ، روشن اور خوش حال مستقبل کا عزم کرتے ہیں۔ جو کام ہم 2024 میں نہ کر سکے

اسکو ہم 2025 میں سر انجام دینے کی کوشش کرے گے-

دعا ہے کہ سالِ نو غربت و افلاس، دہشت گردی اور جرائم کے خاتمے کا سال ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں