6

چالان پیش ہونے تک ملزمہ انمول عرف پنکی کی فزیکل کسٹڈی کی ضرورت نہیں، عدالت

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف قتل اور منشیات برآمدگی کے مقدمات میں پولیس کی جانب سے ملزمہ کو پیش نہ کرنےکی درخواست منظورکرلی۔

عدالت نے کہا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر چالان پیش ہونے تک ملزمہ کی فزیکل کسٹڈی کی ضرورت نہیں۔

پولیس نے شریک ملزمان کے بینک اکاؤنٹس تک رسائی کی اجازت طلب کرلی، تفتیشی افسر نے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں