سوشل میڈیا پر دھوم مچا کر شادی کرنے والی ڈاکٹر نبیہ علی نے خلع کیلیے عدالت پہنچ گئی وہ اپنے شادی کوقائم نہ رکھ سکی اور اسنے اپنے وکیل چودری مدثر ایڈوکیٹ کی وساطت سے عدالت میں خلع کے لئے درخواست جمع کروا دی-
ڈاکٹر نبیہ علی نےعدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کا شوہر ان پر ظلم کرتا ہے اور ایک اچھے کردار کا مالک نہیں ہے اس لیے اس کے ساتھ وہ زندگی کے مزید سال گزارا نہیں چاہتی اس لیے اسے فوری طور پر ڈگری جاری کی جائے-
یاد رہیں کہ یہ وہی ڈاکٹر نبیہ علی ہے جس نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنے فین فالورز بڑھانے کے لئے شادی کا ڈھونگ رچایا تھا اور نقلے ہیروں کا سیٹ پہنا تھا
65