پیٹرول فی لیٹر 4روپے 93پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 7روپے15پیسے مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73 پیسے،ڈیزل 367 روپے 21 پیسے مقرر، اطلاق آج 22 جولائی کے لیے ہوگا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4روپے 93پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 15 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ، اوگرا نے نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویثرن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
4