وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیئرمین پنجاب گروپ/دنیا نیوز نیٹ ورک میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے عامر محمود اور دیگر سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
80