آرمی چیف پاکستان سید عاصم منیرآبدیدہ والدہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئی
چیف ایڈیٹر ٹیوٹر میڈیا گروپ میاں عصمت رمضان نے آرمی چیف پاکستان سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی۔
اللّٰہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین۔
180