86

اسپین اور یونان میں سپر مون کے نظارے

یونانی دارالحکومت ایتھنز کے ساحل پر 2022ء کا سب سے بڑا ’سپر مون‘ طلوع ہو گیا۔

چاند کو زمین سے بے حد قریب اور معمول سے زیادہ روشن دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

حیران کر دینے والے اس منظر میں چاند کو زمین سے قریب اور مختلف رنگ میں دیکھا گیا۔

سپر مون اس وقت طلوع ہوتا ہے جب چاند زمین کے مدار سے بہت قریب آتا ہے، جس کے باعث وہ عام چاند سے زیادہ روشن اور زیادہ بڑا دکھائی دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں