103

افغان صوبے ہرات میں جنگجو کمانڈر تور اسماعیل خان نے ہتھیار ڈال دیے، طالبان

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، ہرات ایک جنگجو کمانڈر نے ہتھیار ڈال دیے۔

طالبان کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ہرات میں جنگجو کمانڈر تور اسماعیل خان نے ہتھیار ڈال دیئے، جبکہ ہرات کے گورنر عبدالصبور قانع نے بھی سرنڈر کردیا ہے۔

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہرات میں این ڈی ایس کے صوبائی سربراہ حسیب صدیقی نے بھی ہتھیارڈال دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں