164

افغان طالبان قلعہ نو میں داخل

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، طالبان افغان صوبے بادغیس کے دارالحکومت قلعہ نو پر حملہ کر کے اس میں داخل ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبہ بادغیس کے دارالحکومت قلعہ نو میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

گورنر بادغیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت قلعہ نو میں طالبان داخل ہو گئے ہیں، تمام اضلاع پر طالبان کا قبضہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں