130

انٹر بینک: ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 24 پیسے سستا ہونے کے بعد 286روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ سیشن میں ڈالر 287 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں