96

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام وجد کی رات 18 ، مارچ کو منعقد کی جا رہی ہے -پیرسیدسہیل بخاری

لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام وجد کی رات ( صوفی رنگ ) 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے –


لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے سلسلے میں وجد کی رات ( صوفی رنگ ) 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 ، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے – جس میں نامور قوال ، معروف گلوکار ، گلوکارہ ، نعت خواں قوالی ، نعت ، حمد ، منقبت ، ڈھول پرفارمنس ، صوفی پرفارمنس پیش کی جائے گی – تقریب کو سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان آرگنائز کر رہے ہیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں