91

تحریک انصاف آج سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کریگی

پاکستان تحریک انصاف آج سے ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرے گی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 3 ہفتوں بعد تحریک میں شامل ہوں گے۔

اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت نہیں جاتی پی ٹی آئی سڑکوں پر احتجاج کرے گی۔

ترجمان کے مطابق عام انتخابات کرانے سے متعلق وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں